داخلہ برائے تخصص فی الافتا
ضروری اعلان تخصص فی الافتا میں داخلہ کے خواہش مند فضلا کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ داخلہ ٹسٹ ۱۶ شوال بروز بدھ بمطابق 18مئی لیا جائےگا۔ داخلے محدود ہوں گے لہٰذا بروقت تشریف لائیں۔ از دفتر