وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات 2 فروری سے ہوں گے
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات برائے تعلیمی سال 1446ھ بروز ہفتہ یکم شعبان بمطابق 2 فروری 2025 شروع ہوں گے۔